: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ گرو نانک دیو کی تعلیم و تربیت نہ صرف ہندوستان کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔ مسٹر مودی نے آکاشوانی
پر اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' میں کہا کہ دیوالی کی سیریز میں کارتک پورنیما روشنی کا بھی تہوار ہے۔ گرو نانک دیو کی خدمت، سچائی اور 'سربت دا بھلا'، پیغام تھا۔